افرادی قوت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کسی ملک کی آبادی میں لوگوں کی تعداد جو فوجی سماجی اور دوسرے کاموں میں حصہ لے سکیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کسی ملک کی آبادی میں لوگوں کی تعداد جو فوجی سماجی اور دوسرے کاموں میں حصہ لے سکیں۔